كو سوو میں قرائت قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

كو سوو میں قرائت قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں كا انعقاد

17:34 - November 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1848922
بين الاقوامی گروپ: كوسوو میں آئندہ مہينے كو قرائت قرآن كريم كا بين الاقوامی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "World Bulletin" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۸ نومبر كو منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں، كوسوو، تركی، بوسنيا، مقدونیہ اور آلبانیہ كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔
ان مقابلوں كو منعقد كرنے والی كمیٹی نے ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد اس ملك كے مسلمانوں كی قرائت قرآن كريم سے آگاہی اور قرآنی ثقافت كی ترويج قرار ديا ہے۔
492244
نظرات بینندگان
captcha