فرانس میں "اسلام میں ہيومينيزم" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

فرانس میں "اسلام میں ہيومينيزم" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

17:04 - November 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1850569
بين الاقوامی گروپ: "شہرروان كے مسلمانوں كی يونين" كی كوششوں سے ۲۱ نومبر كو روآن شہر كے "ہال آكس ٹائيلز" كے ہال میں "اسلام میں ہيومينيزم" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے umma-united كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا مقصد معاشرے میں انسانی حقوق اور انسان كے بارے میں اسلامی تعليمات كا تعارف كروايا ہے۔
"بورڈو۳"يونيورسٹی میں دنيائے اسلام و عرب كہ ہيومينيزم كے استاد "شيخ محمود دعا" اس سيمينار میں اسلامی تعليمات میں ہيومينيزم، انسانی بنيادوں كے استحكام میں اسلام كا كردار اور انسانی معاشروں میں اسلام كی تاثير جيسے موضوعات پر تقرير كریں۔
494004

نظرات بینندگان
captcha