بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "رحماء" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلام كی عالمی انجمن كے سيكرٹری جنرل "عبداللہ بن عبدالمحسن التركی" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس سيمينار كا مقصد موجودہ دور میں مسلمان جوانوں كو درپيش چيلنجز اور مشكلات كا حل، مسلمان جوانوں كی ہدايت اور اخلاقی اور فكری انحرافات كے مقابلے میں ان كی محافظت كرتا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس وقت گلابلائزيشن كے دور میں مغربی ثقافتی اور سماجی مسائل نے اسلامی معاشروں كو تحت تاثير قرار ديا ہوا ہے جن كے مقابلے میں اسلامی انسٹیٹيوٹز اور عالم اسلام كے پروپيگنڈہ میڈيا اور علماء كو بہت زيادہ كوشش كرنے كی ضرورت ہے۔
494613