بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "يمن نيوز" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كے شہر "مآرب" كی يونيورسٹی كے ادبيات اور تربيتی علوم كے كالج كے پرنسپل "عبداللہ الواسع الحميری" نے اس سيمينار میں اپنے خطاب كے دوران نظریہ معرفت كی ايك تمہيد پيش كی اور پھر قرآن كريم میں تھيوری علم ودانش كاجائزہ ليا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن كريم میں نظریہ علم و معرفت كے استنباط كے لیے علم سے مربوط قرآنی آيات كو جمع كرنے اور پھر ان كے بارے میں تحقيق كرنے كی ضرورت ہے۔
494469