افغانستان میں ايك عيسائی نے اسلام قبول كر ليا ہے

IQNA

افغانستان میں ايك عيسائی نے اسلام قبول كر ليا ہے

13:52 - November 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1852034
فن وثقافت گروپ: افغانستان كے ايك عيسائی شہری نے دين مبين اسلام قبول كر ليا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' شعبہ اسلامی جمہوریہ افغانستان نے افغانستان كے انفارميشن چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افغانستان كے ايك عيسائی شہری كہ جس كا نام جيت الميدا ہے نے دين اسلام قبول كر ليا ہے یہ شخص ايك انڈين كمپنی كا ملازم ہے اور اسلام قبول كرنے كے بعد اس نے اپنا نام احمد ركھا ہے۔
496073

نظرات بینندگان
captcha