بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' كے مكہ مكرمہ میں موجود نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق مكہ مكرمہ قائد انقلاب اسلامی كے امور حج كے دفتر كے مقام پر اہل تشيع اور اہل سنت كے علماء اور دانشوروں كی بہت زيادہ تعداد میں شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اسلامی جمہوریہ ايران كے بين الاقوامی قاری حميد شاكر نژاد نے آيات الہی كی تلاوت كی ہے۔
تلاوت قرآن كريم كے بعد مولوی اسحاق مدنی اور آيت اللہ ری شہری نے اس سيمينار سے خطاب كيا ہے اور ديگر مديحہ سرائی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
496373