بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں ۱۳ مقالے اور روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر كا انٹرويو شامل ہے۔
اس كتاب میں دينداری، خوشی اور انسانی سعادت كيا ہے؟ اسلام كی نگاہ میں نرمی اور سہولت، اسلام میں بچوں كے حقوق، اسلام میں والدين كا مقام، اسلامی نظریہ میں عورت، اسلام میں روزہ كے اسرار، قرآن اور مسالمت آميز زندگی، شدت پسندی سے روكنے میں اسلامی تعليمات كا كردار، اسلام اور ماڈرنيزم، اسلام اور گلوبلائزيشن اور اسلام كی نظر میں زيبائی جيسے موضوعات پر مقالے شامل ہیں۔
496214