پاكستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ہفتہ فلم كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ہفتہ فلم كا انعقاد

13:42 - November 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1853124
فن وثقافت گروپ: پاكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۲ نومبر كو اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ايران كا ہفتہ فلم منعقد ہو رہا ہے جو تين دن تك جاری رہے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ہفتہ فلم میں ايرانی ہدايتكار كی بنائی ہوئی شب،حيات اور گمشدہ حقيقت تين فلموں كو دكھايا جا رہا ہے۔
گزشتہ سال اسلامی جمہوریہ ايران كے ہفتہ فلم كےپروگرام میں اسلامی انقلاب كی سالگرہ كی مناسبت سے دكھائے گئے ليكن اس سال صفر كے مہينے میں ايام عزاداری كی وجہ سے پہلےمنعقد ہو رہے ہیں۔
497010

نظرات بینندگان
captcha