تايوان كے مسلمانوں كو اسلامی ریڈيو اور سكولوں كے افتتاح كی ضرورت ہے

IQNA

تايوان كے مسلمانوں كو اسلامی ریڈيو اور سكولوں كے افتتاح كی ضرورت ہے

13:33 - November 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1853135
بين الاقوامی گروپ: اس وقت تايوان كے مسلمان اقليت كے درميان اسلامی احكام اور علوم كی ترويج كے لیے اس ملك كے مسلمانوں كو اسلامی سكولوں اور ریڈيو كے افتتاح كے افتتاح كی ضرورت ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "المسلم" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تايوان كے حج دفتر كے سربراہ "علی ابراہيم شاہ" نے ۲۱ نومبر كو سعودی شہر جدہ میں مسلمان جوانوں كی عالمی انجمن كے دفتر كا وزٹ كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی ریڈيو كے افتتاح كے ذريعے تايوان كے شہريوں اور مسلمانوں كو دين اسلام كی صحيح اقدار سے آگاہ كيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ تايوان میں اسلامی كونسل كی تاسيس كے ذريعے اسلامی اقدار كی بنياد پر مسلمانوں كی نئی نسل كی تربيت كی جا سكتی ہے۔
497036

نظرات بینندگان
captcha