بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے caferiyol كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ كيلنڈر ائمہ معصوم علیہم السلام سے مربوط احاديث اور تصاوير سے مزين ہے اور اس میں تمام اسلامی مناسبتوں كو ذكر كيا گيا ہے۔
اسی طرح چوہ معصومين علیہم السلام كی تاريخ ولادت وشہادت سے مربوط مناسبتوں كو ان كے مختصر حالات زندگی كے ہمراہ ذكر كيا گيا ہے۔
497832