بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امام محمد باقر علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے منعقد ہونے والے پروگرام میں اہل بيت(ع) كے چاہنے والوں نے شركت كی ہے۔
قطيف شہر كے عالم دين اور مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمين "علی عبدالكريم العيسی" نے امام بارگاہ "الزہراء" میں امام باقر علیہ السلام كےاخلاقی فضائل اور سيرت طيبہ كے موضوع پر تقرير كی ہے اور اس كے بعد ماتم داری كا پروگرام منعقد ہوا۔
498477