بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "World Bulletin" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مقابلے كا مقصد بالكان كے علاقے كے مسلمانوں كی زندگی میں قرآن كريم كے مقام كو اجاگر كرنا ہے۔
بوسنيا، آلبانیہ، مقدونيا، تركی اور كوسوو كے نمائندے اس مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔
498290