برونائی میں اسلامی آثار كے مقابلہ میں منتخب افراد كی قدردانی

IQNA

برونائی میں اسلامی آثار كے مقابلہ میں منتخب افراد كی قدردانی

13:41 - November 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1854112
بين الاقوامی گروپ: برونائی كے دارالحكومت بندرسری بگاوان میں ۲۳ نومبر كو اس ملك كے اسلامی ادبی شاہكار كے مقابلے میں منتخب افراد كی قدردانی كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Bru Direct سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونائی كے دعوت اسلامی سنٹر نے "محفل ادب اسلامی" نامی پروگرام كےدوران اسلامی ادبی شاہكار كے مقابلے میں منتخب افراد كی قدردانی كی ہے۔
اس مقابلے میں حصہ لينے والے افراد میں سے مقالہ، شعر اور بچوں كی تصويری داستان كے شعبوں میں ۹ افراد منتخب ہوئے ہیں جنہیں برونائی كے دعوت اسلامی سنٹر كی جانب سے انعامات ديئے گئے ہیں۔
اسی پروگرام میں اتفاق، بخشش، ذكر اور موت كے موضوعات پر ۶ كتابوں كی رونمائی بھی كی گئی ہے۔
498445
نظرات بینندگان
captcha