بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے مكہ مكرمہ میں گئے ہوئے نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ۲۵ نومبر كو ہونے والی اس ملاقات كےآغاز میں حزب اللہ لبنان كے امور حج دفتر كے سربراہ شيخ يزبك نے اس دفتر میں تشريف آوری پر آيت اللہ ری شہری كا شكریہ ادا كيا اور حزب اللہ لبنان كی كاميابيوں كو حضرت امام خمينی(رح) اور قائد انقلاب اسلامی كی معنوی حمايتوں اور رہنمائيوں كے مرہون منت قرار ديا ہے اور امام زمانہ(عج) كے ظہور كے لیےدعا كی ہے۔
موصولہ رپورٹ كےمطابق آيت اللہ ری شہری نے بھی اس ملاقات میں ان ايام كے فضيلت اور دعا و اعمال كی اہميت كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
500308