اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كی اليكڑانك لائبريری كی عربی زبان میں پہلی سافٹ ويئر كو پيش كيا گيا ہے

IQNA

اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كی اليكڑانك لائبريری كی عربی زبان میں پہلی سافٹ ويئر كو پيش كيا گيا ہے

14:05 - November 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1854410
سائبر گروپ: اہلبيت(ع) ورلڈ اسمبلی كےاطلاعات كے انچارج نے اس اسمبلی كی اليكٹرانك لائبريری كی عربی زبان میں پہلی سافٹ ويئر كو شائع كرنے كی خبر دی ہے جسے اس اسمبلی كے شعبہ ثقافتی امور كے تعاون اور اطلاعات سنٹر كے توسط سے شائع كيا گيا ہے۔
اہلبيت(ع) ورلڈ اسمبلی كے اطلاعات كے انچارج "سيد علی رضا حسينی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی میں پہلے سے لكھی جانے والی "فی رحاب اہل بيت(ع)" نامی عربی كتابوں كے مجموعے كو جديد تصحيح كے ساتھ اليكٹرانك صورت میں شائع كيا گيا ہے۔
حسينی نے مزيد كہا كہ اس كتاب كی ۴۰ سے زائد جلدیں ہیں اور اس میں شيعہ و سنی اخلاقی مسائل كی وضاحت كی گئی ہے اور اس كتاب میں اہل سنت كے مصادر سے استفادہ كرتے ہوئے سوالات كے جوابات ديا گيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس كتاب كے لیے عربی زبان كا اس لیے انتخاب كيا گيا ہے كيونكہ عربی زبان، عالم اسلام كی پہلی زبان ہے۔
500255
نظرات بینندگان
captcha