بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Fosis" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے طلباء كی اسلامی انجمنوں كے فیڈريشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس مقابلے میں برطانوی مسلمان قراء حصہ لیں گے۔
اس مقابلے كا مقصد برطانوی مسلمان طلباء كے درميان اتحاد و وحدت كا قائم كرنا اور انہیں قرائت قرآن كريم اور اس كے حفظ كا شوق دلانا ہے۔
501277