ٹورنٹو میں امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے پروگرام كا انعقاد

IQNA

ٹورنٹو میں امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے پروگرام كا انعقاد

14:11 - December 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1856094
بين الاقوامی گروپ: ٹورنٹو میں ۲ دسمبر كو عالم تشيع كے دسویں پيشوا حضرت امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Jaffari" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ پروگرام ٹورنٹو كے شيعہ اثنا عشری اسلامی سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہو رہا ہے۔
اس پروگرام میں تلاوت قرآن كريم اور مديحہ سرائی كے علاوہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد محمد رضوی" امام علی نقی علیہ السلام كی سيرت طيبہ كے بارے میں تقرير كریں گے۔
501999

نظرات بینندگان
captcha