بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Jaffari" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ پروگرام ٹورنٹو كے شيعہ اثنا عشری اسلامی سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہو رہا ہے۔
اس پروگرام میں تلاوت قرآن كريم اور مديحہ سرائی كے علاوہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد محمد رضوی" امام علی نقی علیہ السلام كی سيرت طيبہ كے بارے میں تقرير كریں گے۔
501999