"المصطفی(ص)" ورچوئل يونيورسٹی كے اسٹال كے انچارج "محمد مہدی قربانی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس وقت یہ ورچوئل يونيورسٹی طلباء كو فقہ اور اسلامی اخلاق كی تعليم دے رہی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ عنقريب اس ورچوئل يونيورسٹی میں مطالعات قرآنی اور اسلامی، علوم قرآن و حديث اور فارسی زبان كی تعليم كے شعبوں كا افتتاح كيا جا رہا ہے اور یہ يونيورسٹی مذكورہ سبجيكٹس میں طلباء كی سليكشن كرے گی۔
502614