بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISESCO" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس آرگنائزيشن نے اپنے بيانیے میں كہا ہے كہ ميناروں كی تعمير پر پابندی ہيومن رائٹس اور بين الاقوامی قوانين كی خلاف ورزی ہے اور یہ اقدام مذہبی اور نسلی گشيدگی اور منافرت كا باعث بنے گا۔
اس بيانیے میں آيا ہے كہ سوئٹزرلينڈ میں ميناروں كی تعمير كے بارے میں عوامی ريفرنڈم ايك ايسی بدعت ہے ممكن ہے كہ دسرے ممالك سے انجام دیں تو پھر اس كے برے نتائج نكلیں گے منجملہ یہ كہ اقليتوں كے حقوق پامال ہوں گے۔
502572