بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ليون شہر كی یہودی، عيسائی اور اسلامی انجمنوں كی كوشش سے منعقدہ ہونے والے سيمينار میں "رون آلپ" كے مسلمانوں كی علاقائی كونسل كے سربراہ "عزالدين قاسی" ليوں شہر كے عيسائی پادری "كارڈنيل باربرين" محقق اور ماہر فزكس "انيس صيفی" منجم اور رائٹر "ريل آدام" اور فرانس كی ديگر كئی دينی اور علمی شخصيات شركت كر رہی ہیں۔
اس سيمينار كا مقصد كائنات كےبارےمیں انسان كے نظریہ كی تبديلی میں علم و دين كے كردار كا جائزہ لينا ہے۔
502775