بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "turkishjurnal" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "جنوبی كيليفورنيا كی يونيورسٹی كے "اسلام اور یہوديت كے دوستی سنٹر" كی كوششوں سے "عہد مسلمان، یہودی" نامی پروگرام كے قالب میں یہ اقدام كيا گيا ہے۔
اس سائٹ پر قرآن كريم كے تين مختلف انگريزی زبان كے ترجمے اور حديث كی معتبر كتابوں كے ترجمے بھی ركھے گئے ہیں۔
اس كےعلاوہ صارفين كے پسنديدہ موضوعات كو آسانی سے شرح كرنےكی سہولت بھی موجود ہے۔
503289