قدس كو فلسطين كی مستقبل كی حكومت كا دارالحكومت كے طور پر قبول كرنے كے لیے ايك قرار داد پاس ہونی چاہیے

IQNA

قدس كو فلسطين كی مستقبل كی حكومت كا دارالحكومت كے طور پر قبول كرنے كے لیے ايك قرار داد پاس ہونی چاہیے

13:31 - December 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1856825
بين الاقوامی گروپ: يورپی يونين كے ركن ممالك كے وزراء خارجہ ۷ دسمبر كو بروكسل میں ايك نشست كے دوران قدس كو فلسطين كی مستقبل كی حكومت كا دارالحكومت كے طور پر تسليم كرنےكے لیے ايك قرار داد پيش كرنے كا جائزہ لیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Islam Online سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يورپی يونين نے اس كشيدگی كو فوری طور پر ختم كرنے اور فلسطينی عوام كے دردناك حالات كو حل كرنے كا مطالبہ كيا ہے اور اردن كے مغربی كنارے، غزہ اور مشرقی قدس كی مركزيت میں ايك فلسطينی حكومت كی تشكيل كے لیے فوری طور پر مذاكرات شروع كرنے كا مطالبہ بھی كيا ہے۔ اس قرار داد میں آيا ہے كہ يورپی يونين ہرگز مشرقی قدس كے مقبوضہ فلسطين كے ساتھ الحاق كو تسليم نہیں كرتی۔
503183

نظرات بینندگان
captcha