اردن میں "دنيائے عرب كی موجد اور سابقہ شخصيات" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

اردن میں "دنيائے عرب كی موجد اور سابقہ شخصيات" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

13:43 - December 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1856839
فن وثقافت گروپ: عرب ليگ كی كوششوں سے اردن كے دارالحكومت امان كے اردن كے بادشاہی ثقافتی سنٹر میں 'قدس كے موضوع پر "دنيائے عرب كی موجد اور سابقہ شخصيات" نامی چوتھی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "دنيائے عرب كی موجد اورسابقہ شخصيات" نامی چوتھی نشست كی اعلی كمیٹی كے سيكرٹری جنرل نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس تين روزہ نشست میں شركت كرنے كے لیے ۱۸ عربی ممالك نےاپنی آمادگی كا اظہار كيا ہے اور یہ نشست اردن كے بادشاہ كی سرپرستی میں منعقد ہو رہی ہے۔
عبدہ بلان نےمزيد كہا كہ اس نشست كے شركاء قدس شہر كے بارے میں دنيائے عرب كے افكار كا جائزہ لیں گے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نشست میں دنيائے عرب كی بہترين موجد شخصيات منجملہ فلسطينی موجد شخصيات كی قدردانی كی جائے گی۔
503015
نظرات بینندگان
captcha