بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی انجمن اسلامی ميانہ رو نے اپنے اس بيانیے میں سوئٹزرلينڈ كی مساجد كے ميناروں كی تعمير پر پابندی كے فيصلے پر تشويش اور حريت كا اظہار كرتے ہوئے اس اقدام كو دينی آزادی كے منافی قرار ديا ہے۔
اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ سوئٹزرلينڈ كے اس اقدام سے اس ملك كے عالم اسلام كے ساتھ تعلقات پر منفی اثرات مترتب ہوں گے۔
لہذا سوئٹزرلينڈ كی حكومت كو نسل پرستی كا اقدام كرنے والے ان عناصر كے خلاف كاروائی كرنی چاہیے اور اس قانون كو باطل قرار دينا چاہیے۔
503834