باكو میں "دين اسلام میں ثقافت اور زيبائی" نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

باكو میں "دين اسلام میں ثقافت اور زيبائی" نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

13:12 - December 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1857219
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كی وزارت ثقافت و سيروسياحت اور اكیڈمی علوم كی جانب اور اس ملك میں مصر كے ثقافتی سنٹر كی شركت سے باكو میں "دين اسلام میں ثقافت اور زيبائی" نامی بين الاقوامی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق روس، تاتارستان، تركی، مصر اور جارجيا كے نمائندوں كی شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں ثقافت اورشناخت زيبائی كے بارے میں اسلام كے نقطہ نظر پربحث و گفتگو كی گئی ہے۔
قابل ذكر ہے كہ باكو میں مصر كے ثقافتی سنٹر نے اس سنٹر میں روسی زبان كی تعليم كے لیے ايك تعليمی ٹرم تشكيل دی ہے تاكہ اس كے ذريعے مصری طلباء اور محققين كو اس ملك میں روسی زبان سے آگاہی كا موقع فراہم كيا جا سكے۔
504012
نظرات بینندگان
captcha