بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كی "زينبیہ" مسجد كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حجۃ الاسلام والمسلمين اعرافی اور ان كے ہمراہ وفد نے تركی كے جعفری شيعوں كے قائد انقلاب سے ملاقات كرتے ہوئے زينبیہ كے ثقافتی سنٹر كا وزٹ اور اس مسجد كے امام جماعت "حامد توران" سے بھی ملاقات كی ہے۔
المصطفی(ص)انٹرنيشنل يونيورسٹی كے سربراہ نے نماز مغرب وعشاء كے بعد تقرير كرتے ہوئے كہا ہے كہ خداوند متعال كا شكر ہے كہ اس نے یہ موقع فراہم كيا كہ اس مبارك اور عظيم دن كے موقع پر عيد غدير خم كی مناسبت سے مباركباد پيش كی ہے۔
504453