بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی خبررساں ايجنسی "SABA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كے وزير ثقافت "محمد المفلحی" اور آيسسكو كے ثقافتی اور ارتباطات كے امور كے انچارج "نجيب الغياتی" نے اس نشست میں ۲۰۱۰ء میں تريم، اسلامی اور ثقافتی دارالحكومت كی مناسبت سے مختلف پروگراموں اور سرگرميوں كے انعقاد كے بارے میں بحث وگفتگو كی ہے۔
يمن كے وزير ثقافت نے اس نشست میں پروگراموں كی كيفيت اور ان كے اخراجات كے بارے میں وضاحت پيش كی ہے۔
ياد رہے كہ یہ پروگرام ۶ مارچ ۲۰۱۰ء سے شروع ہو جائیں گے۔
504917