بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Relst-uiuc.edu" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايلينويز يونيورسٹی كے اديان كالج كی كوششوں سے اس دو روزہ بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد كا مقصد اسلامی تفكر میں فلاح كے مفہوم كا جائزہ لينا ہے۔
ايلينويز يونيورسٹی، علوم اور آرٹز، ادبيات، ثقافت اور شناخت زبان كالجز، مشرق وسطی اور جنوب ايشيا كے مركز مطالعات عالمی مطالعات مركز، آفريقی مطالعات مركز، گروہ تاريخ كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں دنيا كی مختلف يونيورسٹيوں كے اساتذہ شركت كر رہے ہیں۔
505434