غزہ میں "فلسطينی عوام كے دكھوں" نامی دستاويزی فلموں كے بين الاقوامی فيسٹيول كا آغاز

IQNA

13:00 - December 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1858798

غزہ میں "فلسطينی عوام كے دكھوں" نامی دستاويزی فلموں كے بين الاقوامی فيسٹيول كا آغاز

بين الاقوامی گروپ: غزہ كی پٹی میں ۷ دسمبر كو غزہ اور فلسطينی عوام كے دكھوں كے بارے میں دستاويزی فلموں كے بين الاقوامی فيسٹيول كا آغاز ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "المنار" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فيسٹيول كو منعقد كرنے والی كمیٹی كے انچارج "جواد الدلو" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس تين روزہ فيسٹيول میں فلسطينی اور غزہ كی پٹی كے شہريوں كی مشكلات اور دكھوں كے موضوع پر ۱۳۶ شارٹ دستاويزی فلمیں دكھائی جائیں گی۔
انہوں نے مزيد كہا كہ غزہ كی پٹی كا محاصرہ ہونے كی وجہ سے عربی ممالك كے بہت سے ماہرين آرٹ اور دستاويزی فلمیں بنانے والے رفح كے راستے سے غزہ میں داخل ہو كر اس فيسٹيول میں شركت نہیں كر سكتے ہیں۔
505462

نظرات بینندگان
captcha