بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "conference-islam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بيلجيئم میں مقيم مسلمان عالم دين "عادل الجتاری" اس سيمينار میں قرآنی حقائق اور كمال كی منزل پر فائز ہونے كے لیے دينی تعليمات سے استفادہ كرنے كے طريقوں پر تقرير كریں گے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار میں انسانوں كی ہدايت میں قرآن كريم كی روش اور طريقے كا جائزہ ليا جائے گا۔
505484