بيلجيئم میں "قرآن، حقيقت كی طرف راستہ" نامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

بيلجيئم میں "قرآن، حقيقت كی طرف راستہ" نامی سيمينار كا انعقاد

12:56 - December 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1858800
بين الاقوامی گروپ: بيلجيئم كے اسلامی اور ثقافتی سنٹر كی كوششوں سے ۲۶ دسمبر كو بروكسل میں "قرآن كريم، حقيقت كی طرف راستہ" نامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "conference-islam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بيلجيئم میں مقيم مسلمان عالم دين "عادل الجتاری" اس سيمينار میں قرآنی حقائق اور كمال كی منزل پر فائز ہونے كے لیے دينی تعليمات سے استفادہ كرنے كے طريقوں پر تقرير كریں گے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار میں انسانوں كی ہدايت میں قرآن كريم كی روش اور طريقے كا جائزہ ليا جائے گا۔
505484

نظرات بینندگان
captcha