روس كی بين الاقوامی كتب نمائش میں شہيد مطہری كی كتابوں كی نمائش
فن وثقافت گروپ: ماسكو كے ماہرين آرٹ كے مركزی دفتر میں "ادبيات تفكری" نامی گيارہویں بين الاقوامی كتب نمائش میں مطالعات اسلامی فاؤنڈيشن كے توسط سے شہيد مطہری كی كتابوں كو ركھا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں شہيد مطہری كی مندرجہ ذيل كتابوں كو ركھا گيا ہے۔ "مسئلہ حجاب"، "وحی ونبوت"، "انسان وايمان"، "خدمات متقابل"، "اسلام و ايران" اور "انسان كامل"
اس كے علاوہ مطالعات اسلامی فاؤنڈيشن كی ثقافتی مصنوعات كے دسيوں آثار كورس نمائش میں ركھا گيا ہے۔
ياد رہے كہ یہ نمائش ۲ دسمبر تك لگائی گئی تھی۔
506039