كويت میں ايك نشست كے دوران غدير كے بارے میں اہل سنت كے نقطہ نظر كا جائزہ ليا گيا ہے

IQNA

كويت میں ايك نشست كے دوران غدير كے بارے میں اہل سنت كے نقطہ نظر كا جائزہ ليا گيا ہے

13:00 - December 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1858922
فن وثقافت گروپ: كويت كے علاقہ الساعیہ كی شعبان مسجد میں ايك نشست كے دوران غدير كے بارے میں اہل سنت كے نقطہ نظر كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كويت میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سكولوں كے سرپرست عباسياں نے ۴ دسمبر كو عيد سعيد غدير كی مناسبت سے منعقد ہونے والی اس نشست میں اہل سنت كی نگاہ میں غدير كے واقعہ كی وضاحت كی ہے۔
كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ابوفاضل رضوی اردكانی" نے بھی اپنی تقرير كے دوران كہا كہ خدا كے فرمان كے مطابق غدير، نبوت كا تسلسل، ولايت كا اثبات، دين كی تكميل اور نعمت كا اتحام ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ولايت اور امامت كے بغير اسلام ايك ناقص دين ہے اور اس آسمانی دين كا كمال ان دو اركان كا مرہون منت ہے۔
505477

نظرات بینندگان
captcha