بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ خراسان رضوی نے آستان قدس رضوی كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مجمع تشخيص مصلحت نظام كے ركن "محمد ہاشمی رفسنجانی" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس مطبع كے افتتاح سے قرآن كريم كی اشاعت كے طولانی مدت كے اہداف كی تكميل ہوگی جو دنيائے اسلام كے اہم اہداف میں سے ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس مطبع كے افتتاح سے بعض ممالك بالخصوص وہابيوں كی بے جا تہمتوں كا منہ توڑ جواب ہے۔
506278