مينہ سوٹا میں كی امريكی اسلامی روابط كونسل كے شعبہ نے ۱۰ دسمبر كو اس رياست میں حالیہ اسلام مخالف اقدامات كی مذمت كی ہے۔

IQNA

مينہ سوٹا میں كی امريكی اسلامی روابط كونسل كے شعبہ نے ۱۰ دسمبر كو اس رياست میں حالیہ اسلام مخالف اقدامات كی مذمت كی ہے۔

14:19 - December 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1859940
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "PRNewswire" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رياست مينہ سوٹا میں اس كونسل كے تعلقات كے انچارج "جسيكاذكری" نے كہا ہے كہ اس قسم كے اقدامات اسلام سے خوفزدہ كرنے اور مسلمانوں كے بارے میں منفی سود ركھنے كا سبب ہے۔
انہوں نے اس رياست كے سياسی اور مذہبی قائدين سےمطالبہ كيا ہے كہ وہ ان اسلام مخالف اقدامات كے خلاف سخت موقف اختيار كریں۔
ياد رہے كہ چند دن پہلے رياست مينہ سوٹا سے امريكی كانگرس كے انتخابی اميدوار "لين ٹورگرسن" نے اہانت آميز گفتگو كے ذريعے دعوی كيا تھا كہ اسلام ايك دين ہے جو غلط اور نامناسب كردار كی ترويج كرتا ہے اور اسی طرح انہوں نے كہا تھا كہ مسلمان آئين میں موجود حقوق سے استفادہ كرنے كے لائق نہیں ہیں۔
5077000

نظرات بینندگان
captcha