سری ليون میں "مختلف ثقافت" كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا آغاز

IQNA

13:37 - December 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1859944

سری ليون میں "مختلف ثقافت" كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا آغاز

بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كی كوششوں سے ۱۰ دسمبر كو "فری ٹاؤن" میں "مختلف ثقافت" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ كا آغاز ہوا ہے جو ۱۵ دسمبر تك جاری رہے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی وركشاپ كے انعقاد كا مقصد، تہذيبوں كے درميان دوستانہ تعلقات كا قيام اور مختلف ثقافتوں كے بارے میں اسلامی ممالك كے وزراء ثقافت كی چوتھی نشست كے منظور شدہ قوانين كو جامہ عمل پہنانے میں غير سركاری آرگنائزيشنز اور اداروں كے كردار كا جائزہ لينا ہے۔
ثقافت و روابط مينجمنٹ میں پروگرامنگ كے ماہر "بابا تومانی نديای" آيسسكو كے نمائندہ كے طور پر اس تعليمی وركشاپ میں شركت كر رہے ہیں۔
507018

نظرات بینندگان
captcha