برطانیہ كی اعلی اسلامی كونسل نے شدت پسندی كا مقابلہ كرنےكی پاليسی میں تبديلی كی ضرورت پر زور ديا ہے

IQNA

برطانیہ كی اعلی اسلامی كونسل نے شدت پسندی كا مقابلہ كرنےكی پاليسی میں تبديلی كی ضرورت پر زور ديا ہے

13:35 - December 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1859947
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كی اعلی اسلامی كونسل نے شدت پسندی كا مقابلہ كرنے كی پاليسی میں تبديلی اور اس ملك كے معاشرے میں مسلمانوں كے احترام اور حقوق كی حفاظت كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "القبس" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانوی حكومت كے اقليتی امور كے كے وزير "جان دنہام" میں مسلمان اقليت كے احترام كے احترام اور مقام كو پامال نہیں كرنا چاہیے۔
برطانوی حكومت كے وزير اقليت كے اس نقطہ نظر كو اعلی اسلامی كونسل نے بہت سراہا ہے۔
برطانوی اسلامی كونسل كے سيكرٹری جنرل "محمد عبدالباری" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ مطلوب اور مناسب تبديلی كے ايجاد كا واحد راستہ صلح آميز تعاون ہے اور برطانیہ كے مسلمان اقليت اس ملك كی حكومت كے تعاون سے اپنی بہت ساری مشكلات كو حل كر سكتے ہیں۔
507019

نظرات بینندگان
captcha