امارات میں كتاب "اصلاح الگوی مصرف در اسلام" كی اشاعت

IQNA

امارات میں كتاب "اصلاح الگوی مصرف در اسلام" كی اشاعت

18:30 - December 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1860681
بين الاقوامی گروپ: امارات میں كتاب "اصلاح الگوی مصرف در اسلام" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "البيان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ كتاب اماراتی رائٹر اور محقق "كامل صكر القيسی" كے قلم سے اور دبئی كے خيراتی اور امور اسلامی ادارہ كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے۔
اس كتاب میں قرآنی كريم كی آيات اور سنت نبوی(ص) سے استفادہ كرتے ہوئے كھانے پينے میں اسراف نہ كرنے كے بارے میں مطالب تحرير كیے گئے ہیں اور مسلمان مرد و عورت كی زندگی میں خراجات میں ميانہ روی اور اعتدال ركھنے كے بارے میں اسلام كے طريقوں كی وضاحت كی گئی ہے۔
507262

نظرات بینندگان
captcha