لبنان میں "مودت قرآنی" نامی دوسرے فيسٹيول كے اختتامی پروگرام كا انعقاد

IQNA

لبنان میں "مودت قرآنی" نامی دوسرے فيسٹيول كے اختتامی پروگرام كا انعقاد

12:28 - December 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1861042
قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كی جمعيت قرآن كی كوششوں سے اس ملك كے مختلف علاقوں میں "مودت قرآنی" نامی دوسرے فيسٹيول كے اختتامی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق ۲۴ نومبر سے لبنان كے مختلف علاقوں اس فيسٹيول كا آغاز ہوچكا ہے لبنان كے سكولز، تربيتی انسٹیٹيوٹ اس فيسٹيول كے انعقاد میں تعاون كر رہے ہیں۔
اس فيسٹيول كے انعقاد كا مقصد قرآنی معارف كی ترويج، لوگوں بالخصوص جوانوں كا قرآن سے مانوس ہونا، ان كا احترام الہی سے اپنے ارتباط كو مستحكم كرنا ہے۔ اس فيسٹيول میں ترتيل، حفظ، صوت ولحن اور پينٹنگ قرآن كريم كے مقابلے میں منعقد ہو رہے ہیں جن میں مختلف سن كے افراد شركت كر رہے ہیں۔
508070
نظرات بینندگان
captcha