ايران شہر جہرم میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

ايران شہر جہرم میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

17:30 - December 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1862493
قرآنی سرگرمياں گروپ: شہر جہرم میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں ۷۴ افراد نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شہر جہرم كے ادارہ اوقاف میں دينی اور ثقافتی امور كے انچارج "محمود رضائی مہر" نے نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس ابتدائی راؤنڈ كے قرآنی مقابلوں میں ۴ افراد نے شركت كی جن میں ۸ نماياں افراد دوسرے مرحلے كے مقابلوں میں شركت كر سكیں گے۔
510438

نظرات بینندگان
captcha