لندن میں محرم الحرام كے پہلے عشرے میں مجالس عزا كا انعقاد

IQNA

لندن میں محرم الحرام كے پہلے عشرے میں مجالس عزا كا انعقاد

17:23 - December 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1862503
بين الاقوامی گروپ: لندن كے اسلامی مركز میں محرم الحرام كی مناسبت سے مجلس عزا كا آغاز ۱۸ دسمبر كو ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IC-EL" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مجالس عزا سے پروفيسر شيخ "ادريس سماوی حميد" خطاب كریں گے یہ مجلس عزا ہر روز شام سات بجے ہوا كرے گی۔
510319
نظرات بینندگان
captcha