محرم الحرام عزاداری سيد الشہداء پر پابندی كے خلاف كشميری شيعوں كا مظاہرہ

IQNA

15:14 - December 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1863158

محرم الحرام عزاداری سيد الشہداء پر پابندی كے خلاف كشميری شيعوں كا مظاہرہ

بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز كشميری شيعوں نے سری نگر میں عزاداری سيدالشہداء پر پابندی كے خلاف مظاہرہ كيا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "World.Brunei.fm" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سرينگر میں شيعہ مظاہرين نے ہندوستان كے ہائی كورٹ سے اپيل كی ہے كہ وہ آزادی اديان كے بين الاقوامی قوانين كے مطابق سرينگر كے شيعوں كو بھی عزاداری سيدالشہداء كی اجازت دیں۔
مظاہرين نے اس عزم كا اظہار كيا كہ وہ اپنے قانونی حق كے حصول تك اپنی جدوجہد جاری ركھیں گے۔
511198

نظرات بینندگان
captcha