حجت الاسلام والمسلمين عليرضا اعرافی نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ہماری خواہش ہے كہ اس اسلامی مركز میں حفاظ، قراء اور قرآنی علوم پر لكھنے والوں كی تعداد میں اضافہ ہو تاكہ وہ دنيا كے مختلف گوشوں میں مسلمانوں كی خدمت كر سكیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس مركز كے مختلف شعبوں میں ۶۰۰ سے زائد افراد حفظ قرآن اور دسيوں افراد حفظ نہج البلاغہ اور حفظ صحيفہ سجادیہ میں مشغول ہیں۔
511595