شام میں "جہاد فلسطين" كے موضوع پر ہنری نمائش كا افتتاح
ثقافت وآرٹ گروپ: ۲۲ دسمبر ۲۰۰۹ء كو شام كی رياست "حماۃ" میں "جہاد فلسطين" كے موضوع پر ايك فنی اور ہنری نمائش كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شام كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں ۶۵ فنی آثار جن میں ۴۵ مجسمے بھی شامل ہیں نمائش كے لئے ركھے گئے ہیں۔
513752