مشرق وسطی میں اسلامی تاريخ كے موضوع پر لندن میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

مشرق وسطی میں اسلامی تاريخ كے موضوع پر لندن میں سيمينار كا انعقاد

14:19 - December 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1865393
بين الاقوامی گروپ: آئندہ سال ۱۵ اپريل كو انگلينڈ كےدارالحكومت لندن میں "مشرق وسطی میں اسلامی تاريخ" كےموضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islamiccourses" سائٹ كے حوالےسے رپورٹ دی ہے كہ اس ايك روزہ سيمينار میں مشرق وسطی میں اسلامی تاريخ كا جائزہ ليا جائے گا۔
اس سيمينار كے موضوعات مندرجہ ذيل ہیں۔
اسلام سے پہلے كا مشرق وسطی، مشرق وسطی كا سنہری دور، مشرق وسطی اور خراسان كے نامور دانشور اور مشرق وسطی كا مستقبل۔
514172

نظرات بینندگان
captcha