لبنان میں اعجاز قرآن كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

14:22 - December 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1865401

لبنان میں اعجاز قرآن كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: آئندہ سال ۷ جنوری سے ۱۰ جنوری تك لبنان كے دارالحكومت بيروت میں اعجاز قرآن اور سنت نبوی(ص) كے موضوع پر سيمينار منعقد ہو گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے لبنان كے روزنامہ "المستقبل" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار لبنان كے مفتی "محمد رشيد راغب قبانی" كی درخواست پر منعقد كيا جا رہا ہے۔
اس چار روزہ سيمينار میں اعجاز قرآن سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو كی جائے گی۔
514249

نظرات بینندگان
captcha