امريكہ كی رياست نيوجرسی میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

امريكہ كی رياست نيوجرسی میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد

13:19 - December 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1866368
بين الاقوامی گروپ: آئندہ سال ۲۷ فروری كو "بيت الايمان" انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے امريكہ كی رياست نيوجرسی كے شہر "الدبريج" میں قرائت قرآن كا سالانہ مقابلہ منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Baytuliman" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلہ عيد ميلاد النبی(ص) (۱۲ ربيع الاول) كو منعقد ہو گا۔
یہ مقابلہ بچوں اور نوجوانوں سے مخصوص سے ہو گا جس میں ۶ سے ۱۵ سال كے لڑكے شركت كر سكیں گے۔
امريكہ میں مقيم مسلمان قاری شيخ "حسن ابونصر" اس مقابلے كی نظارت كریں گے۔
515204
نظرات بینندگان
captcha