بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'haberdiyarbakir" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں تين ہزار سے زيادہ محبان اہل بيت(ع) نے شركت كی اس سيمينار میں واقعہ كربلا اور مظلوميت امام حسين علیہ السلام كے موضوع پر علماء نے خطاب كيا۔
ياد رہے كہ اس سيمينار میں واقعہ كربلا پر ايك مختصر دستاويزی فلم بھی حاضرين كو دكھائی گئی۔
515536