بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس معاہدے كا مقصد دينی افكار اور اسلامی اخوت كی ترويج میں ايك دوسرے سے تعاون ہے۔
دينی تعاون كے اس معاہدے پر تقريب مذاہب اسلامی كی عالمی كونسل كے ركن آيت اللہ محسن قمی اور انڈونيشيا كی مجلس العلماء كی سربراہ كمیٹی كے ممبر اميدواران نے دستخط كیے۔ ايران اور انڈونيشيا كے درميان دينی تعان كے سلسلے میں عنقريب ايك كمیٹی تشكيل دی جائے گی۔
515541